Thursday, April 25, 2024
spot_img
HomeMuslim World’’علم و عمل کا درخشندہ ستارہ شارب رُدولوی کے جشن کے موقع...

’’علم و عمل کا درخشندہ ستارہ شارب رُدولوی کے جشن کے موقع پر‘‘

[email protected] 

9807694588

اپنے مضمون كی اشاعت كے لئے مندرجه بالا ای میل اور واٹس ایپ نمبر پر تحریر ارسال كر سكتے هیں۔

 

 

سید انور جمال انور

طالب علم و عمل ہے تو کسی طابش سے مل
چاہئے گر روشنی تو کسی ثاقب سے مل
اپنی ادبی پیاس اے دل گر بجھانا ہے تجھے
چھوڑ دے سارے سمندر حضرتِ شارب سے مل
طالبانِ علم و عمل کو میرا حقیر مشورہ ہے آج کے ان نامساعد حالات میں گرتی ہوئی تہذیب تعمیر ادب سے عدم توجہی سے ازالہ کیلئے ایسی علمی شخصیات جو ابھی ہمارے درمیان موجود ہیں جیسے معروف نقاد، مشہور ادیب جید استاذ عالیجناب شارب رُدولوی صاحب سے استفادہ حاصل کرکے تہذیبی اور ادبی مستقبل کو روشن کرنے کی سعادت حاصل کریں۔
ویسے تو میری ملاقات محترم شارب رُدولوی صاحب سے ادبی جلسوں میں ہوتی رہی ہیں۔ ان کی شیریں زبانی میں جو مزہ ہے وہ کسی شہد سے کم نہیں مگر جب میری کتاب ’’انبساطِ حیات‘‘ کے رسم اجراء کی محفل میں انہوں نے صدارت فرمائی تو میرے جیسے ادنیٰ شاعر کے لئے بہت بڑے فخر کی بات ہے۔ ہر طرف سے جہاں مجھے میری کتاب کی مبارکبادیاں ملیں وہیں ہر طرف سے اس بات کی بھی مبارکباد ملی کہ میری کتاب کی رسم اجراء کی تقریب میں صدارت جناب شارب رُدولوی صاحب نے فرمائی اس بات سے میرا ادبی قد بھی بڑھ گیا۔ ان کی سادہ دلی، زیرلب مسکرانے کی عادت نے مجھے چند سطریں لکھنے پر مجبور کردیا جو حاضر خدمت ہے۔
سید انور جمال انور،
سینک نگر، سی ۴، 12 ویں گلی، تیلی باغ، رائے بریلی روڈ، لکھنؤ
پن کوڈ نمبر: 226029 ۔
موبائل نمبر: 9918563194

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular