9807694588
اپنے مضمون كی اشاعت كے لئے مندرجه بالا ای میل اور واٹس ایپ نمبر پر تحریر ارسال كر سكتے هیں۔
ناہید وحید
ایک بوجھ
عمر رواں بھی ہے
جو وقت کی خاموش رفتار سے
بوجھل
فنا کی منتظر
خراماں خراماں
بوجھل بوجھل
بوجھ گھٹاتے
بڑھ رہی ہے۔۔
،کراچی۔۔
Also read