Tuesday, May 20, 2025
spot_img
HomeMarqueeمودی نے ’من کی بات‘کےلئے لوگوں سے مشورے مانگے

مودی نے ’من کی بات‘کےلئے لوگوں سے مشورے مانگے

نئی دہلی،12اپریل:وزیراعظم نریندر مودی نے اتوار کو اس ماہ 26تاریخ کو نشر ہونے والے ماہانہ پروگرام من کی بات کےلئے عوام سے مشورے مانگے ہیں۔آکاش وانی مسٹر مودی کا یہ پروگرام نشر کرتا ہے۔


انہوں نے ٹویٹ کیا کہ اس ماہ کا من کی بات پروگرام 26اپریل کو نشر کیا جائےگا اور اس کےلئے مشورے 1800117800 پرڈائل کرکے ریکارڈ کرائے جاسکتے ہیں یا مائی جی او وی یا نمو ایپ پر لکھ کر بھیجے جاسکتے ہیں۔وزیراعظم ملے مشوروں کو اپنے خطاب میں شامل کرتے ہیں اور ان کا یہ پروگرام اہمیت کے ساتھ موجودہ حالات کے موضوعات پر مبنی ہوتا ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular