یوم پیدائش پر خاص : سابق صدر اے پی جے عبدالکلام ’میزائل مین ‘ کو معدی نے کیا سلام

0
196

نئی دہلی،15اکتوبر(یواین آئی)وزیراعظم نریندرمودی نے منگل کو ’میزائل مین آف انڈیا‘ کے نام سے مشہور سابق صدر اے پی جے عبدالکلام کی یوم پیدائش پر انہیں سلام کیا۔

مسٹر مودی نے کہا،’’مسٹر کلام کے پاس 21ویں صدی میں مضبوط اور جدیدہندوستان کے لئے دور اندیشی تھی اور اسے حاصل کرنےکےلئے انہوں نے اپنی پوری زندگی لگا دی۔‘‘

انہوں نے کہا،’’ان کی زندگی ہر ہندوستانی کےلئے ایک تحریک ہے۔ہندوستان ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کی یوم پیدائش پر انہیں سلام کرتا ہے۔‘‘

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here