اتراکھنڈ میں محسوس کیے گئے زلزلے کے ہلکے جھٹکے

0
78

دہرادون ، 24 مئی: اتراکھنڈ میں اتوار کی دیر رات زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی

اتراکھنڈ میں محسوس کیے گئے زلزلے کے ہلکے جھٹکے

اسٹیٹ ڈیزاسٹر کنٹرول سنٹر سے پیر کے روز موصولہ اطلاعات کے مطابق چمولی ضلع کے جوشی مٹھ علاقے میں رات 12 بجکر 31 منٹ پر زلزلے کے درمیانے درجے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ریکٹر اسکیل پرزلزلےکی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی ۔

زلزلے کا مرکز جوشی مٹھ میں زمینی سطح سے 22 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔

ریاست کے دہرادون ، الموڑا ، پتھوراگڑھ ، ہری دوار ، ادھم سنگھ نگر ، پوڑی ، رودر پور وغیرہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here