میکسیکو کو کووڈ۔19 ویکسین کے 20 کروڑ خوراک ملیں گے

0
91

بیونس: میکسیکو نے اگلے برس مختلف کورونا وائرس ویکسین کے تقریبا 20 کروڑ خوراک ملنے کی امید کا اظہار کیا ہے۔
صدارتی دفتر کے ترجمان جیسس رامریج سواس نے ٹوئٹ کرکے بتایا کہ ’’میکسیکو حکومت نے ملک کے سبھی لوگوں کو ویکسین فراہم کرنا یقینی بنانے کے لئے فائزر، اسٹرا جینیکا، کینسینو اور کوواکس سے معاہدہ کیا ہے۔‘‘
ترجمان نے بتایا کہ روس اور جرمنی سے بھی ویکسین فراہمی یقینی بنانےکی کوشش کی جارہی ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here