اظہر کے فرزند کی ثانیہ کی بہن سے ڈسمبر میں شادی

0
216

حیدرآباد : ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنی بہن انعم مرزا کی شادی کے تعلق سے جاری قیاس آرائیوں او ر چے میگوئیوں کو ختم کرتے ہوئے یہ واضح کردیا ہے کہ ان کی بہن انعم مرزا کی ماہ ڈسمبر میں شادی ہونے والی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ یہ ان کی بہن کا رشتہ سابق ہندوستانی کرکٹ کپتان محمد اظہر الدین کے فرزند اسد کے ساتھ طئے ہوا ہے ۔ ثانیہ نے کہا کہ وہ لوگ ابھی پیرس میں چھٹیاں گذار کر گذرے ہیںاور ماہ ڈسمبر میں انعم مرزا اسد کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی ۔ انہوں نے کہا کہ اسد ایک بہت اچھا لڑکا ہے ۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here