بیکا نور : سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، تیونس اور اسرائیل نے مشترکہ راکٹ میں اپنے سیٹلائٹ خلا میں روانہ کردیے۔
قزاقستان سے روانہ کیے گئے روسی راکٹ میں مجموعی طور پر 38 غیر ملکی سیٹلائٹ شامل ہیں۔ ’چیلنج ون‘ تیونس میں مکمل طور پر تیار کردہ پہلا مصنوعی سیارہ ہے، جسے 20 مارچ کو تیونس کے یوم آزادی کے موقع پر لانچ کیا جانا تھا۔ ا
ا س مشن میں سعودی عرب کے 2مصنوعی سیارے بھیجے گئے ہیں۔ سعودی سیاروں میں سے ایک کا نام شاہین سیٹ ہے جو کنگ عبد العزیز سٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا ہے۔ دوسرے کا نام کیوب سیٹ ہے جو کنگ سعودی یونیورسٹی کا ہے۔
یہ بھی پڑھیں
امریکا: اسپیس ایکس کا راکٹ گرکر تباہ ہو گیا
سعودی عرب کی آئل کمپنی ” آرامکو” پر یمن کے ڈرون حملے
Also read