Thursday, April 25, 2024
spot_img
HomeMarqueeپاکستان: ٹماٹر 400روپے فی کیلو، دلہن نے ٹماٹروں کا ہار پہنا

پاکستان: ٹماٹر 400روپے فی کیلو، دلہن نے ٹماٹروں کا ہار پہنا

پاکستان میں ٹماٹر کی قیمت اپنی انتہاء کو پہنچ چکی ہے۔ فی الحال پاکستان کے شہر کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 400روپے فی کیلو بتائی جارہی ہے۔ ٹماٹر کی قیمت میں بے تحاشہ اضافہ کے پیش نظر پاکستان میں ایک دلہن نے اپنی شادی کے موقع پر ٹماٹروں کا ہار پہن کر ساری دنیا کو چونکادیا۔ان کی یہ ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے دلہن نے بتایا کہ میں نے آج ٹماٹروں کا ہار ا س لئے پہنا ہے کیونکہ پاکستان میں ٹماٹروں کی قیمت عروج پر ہے۔ انہوں نے اس موقع پر اپنے پرس میں چلغوزے بھی رکھے ہیں کیونکہ اس قیمت بھی پاکستان میں عروج پر ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular