Saturday, April 20, 2024
spot_img
HomeMarqueeاندرا گاندھی جینتی پر مودی کا خراج عقیدت

اندرا گاندھی جینتی پر مودی کا خراج عقیدت

نئی دہلی،19نومبر(یو این آئی) وزیراعظم نریندرمودی نے ملک کی پہلی خاتون وزیر اعظم اندراگاندھی کی جینتی پر منگل کے روز انھیں خراج عقیدت پیش کیا مسٹر مودی نے سابق وزیر اعظم کو یاد کرتے ہوئے کہا،

’ہماری سابق وزیراعظم محترمہ اندرا گاندھی جی کو ان کی سالگرہ پر سلام‘ غورطلب ہے کہ محترمہ گاندھی کی منگل کے روز 112 ویں سالگرہ ہے۔’آئیرن لیڈی‘محترمہ گاندھی کی پیدائش اترپردیش کے ضلع الہ آباد (پریاگ راج) میں 19 نومبر 1917 کو ہوئی تھی ۔ انھیں ملک کے سب سے بڑے شہری اعزاز’بھارت رتن‘ اور عالمی اعزاز لینن نیس ایوارڈ‘ سے بھی نوازا جا چکا ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular