Monday, February 23, 2026
spot_img
HomeMarqueeجے پور میں مکر سنکرانتی اور میلہ چھٹ کا مقامی طور پر...

جے پور میں مکر سنکرانتی اور میلہ چھٹ کا مقامی طور پر تعطیل کا اعلان کیا گیا

جے پور:  راجستھان کے جے پور ضلع میں سال 2021 کے لئے مکر سنکرانتی اور میلہ چھٹ کا مقامی طور پر تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
ضلع کلکٹر انتر سنگھ نہرا نے آج ایک آرڈر جاری کیا اور مکر سنکرانتی (14 جنوری) اور میلہ چھٹ (11 اکتوبر) کا مقامی طور پر تعطیل کا اعلان کیا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular