لکھنؤ:معمولی بات پر وکیل کا قتل،وکلاء کا ہنگامہ

0
342

لکھنؤ:08 جنوری(یواین آئی)اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ کے کرشنا نگر علاقے میں معمولی بات پر ہوئی کہا سنی کے بعد کچھ افراد نے وکیل ششر ترپاٹھی کا قتل کردیا۔

قتل کی ورادت سے مشتعل وکلاء نے جم کر ہنگامہ کیا۔

کرشنا نگر علاقے کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس امت کمار رائے نے بدھ کو بتایا کہ منگل دیر رات محلہ دامودر باشندہ وکیل ششرترپاٹھی عرف مونو(35)نکڑ پر کھڑا تھا۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here