Sunday, May 18, 2025
spot_img
HomeMarqueeبستی میںاے ٹی ایم مشین سے۳۰لاکھ روپئے کی لوٹ

بستی میںاے ٹی ایم مشین سے۳۰لاکھ روپئے کی لوٹ

بستی۔(یواین آئی) ۔ بستی کے پرانی بستی تھانہ علاقے میں ٹھنڈ اور گھنے کہرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چوروں نے ایک ایم ٹی ایم کاٹ کر اس میں رکھے۳۰لاکھ روپئے کی نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے ۔

پولیس نے منگل کوبتایا کہ جنوبی دروازے پر لگے اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے اے ٹی ایم کو کاٹ کر گذشتہ رات نامعلوم چور تقریبا ً۳۰لاکھ روپئے لوٹ کر فرار ہوگئے ۔ حادثے کی اطلاع ملنے پر پولیس اور انتظامیہ کے افسران موقع پر پہنچ گئے ۔ پولیس واردات کی چھان بین کررہی ہے ۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular