رانچی، 17 اپریل : جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے سرخیوں میں رہے چارہ گھپلے سے متعلق دمکا خزانے سے غیر قانونی نکاسی کے معاملے میں بہار کے سابق وزیر اعلی اور راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے صدر لالو پرساد یادو کی ضمانت آج منظور کرلی۔
We were confident that we'll get justice. Lalu ji has served half of his sentence, High Court granted him bail on that ground. We thank High Court. He's admitted at AIIMS. We are happy he got bail but we are worried about his health: Tejashwi Yadav, Lalu Yadav's son & RJD leader pic.twitter.com/a9vuBgZ3b1
— The Times Of India (@timesofindia) April 17, 2021
جسٹس اپریش کمار سنگھ کی عدالت نے تمام فریقین کی سماعت کے بعد مسٹر یادو کی حراست کی مدت کو کافی سمجھتے ہوئے انہیں ضمانت دے دی۔ اس معاملے میں ضمانت کی منظوری کے بعد ، اب مسٹر یادو کی رہائی کا راستہ صاف ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔
اسے بھی پڑھیں