چاقو بردار گلہری گھر کے صحن میں داخل ہوگئی

0
48

امریکی شہر ٹورنٹو میں ایک خاتون نے اپنے گھر کے پچھواڑے میں چھری پکڑے ہوئے ایک گلہری کو دیکھا۔

ٹورنٹو کے روزیل علاقے میں رہنے والی اینڈریا ڈائمنڈ کا کہنا تھا کہ اس کے صحن میں گلہریاں آتی جاتی رہتی ہیں لیکن بدھ کی صبح اس نے ایک گلہری کو دیکھا جس نے گھر کے باہر چاقو اٹھایا تھا۔

خاتون نے گلہری کی فوٹیج کے ساتھ ٹویٹ کیا کہ گلہری نے آلے کو ترک کرنے سے تھوڑی دیر تک اُس کے ہینڈل کو چبانے کی کوشش کی۔ جانور تھوڑی دیر بعد دوبارہ آیا اور چھری کو کافی دیر تک چبانے کی کوشش کرتی رہی تاہم اُس نے خود کو نقصان نہیں پہنچایا۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here