سعودی عرب کے بادشاہ سلمان اور ولی عہد اپنے اعضا عطیہ کریں گے

0
111

سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان نے اپنے ناموں کا اندراج اعضا عطیہ کرنے کے پروگرام میں کروایا ہے۔

سعودی عرب کے بادشاہ سلمان اور ولی عہد اپنے اعضا عطیہ کریں گے

مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اعضا عطیہ کیے جانے کے پروگرام میں یہ رجسٹریشن قیادت کی جانب سے شہریوں کی حوصلہ افزائی کے طور پر کی گئی ہے۔

سعودی عرب کے دیگر اعلیٰ حکام نے بھی اعضا عطیہ کرنے کے پروگرام میں اپنا اندراج کروایا ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here