شاہ عبدﷲ اور سوتیلے بھائی میں مصالحت ہوگئی

0
92

اردن کے شاہ عبدﷲ دوم اور ان کے سوتیلے بھائی کے درمیان مصالحت ہوگئی ہے۔

King Abdullah and his half-brother reconciled

شاہی محل کے مطابق شہزادہ حمزہ نے شاہ عبدﷲ اور ملک سے وفاداری سے متعلق دستاویز پر دستخط کر دیے۔

شاہ اردن کےخلاف بیان دینے پرسابق ولی عہد شہزادہ حمزہ بن حسین کو نظربند کردیا گیا تھا۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here