کووند : کرسمس کے موقع پر اہل وطن کو کرسمس کی مبارکباد

0
77

نئی دہلی:  صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے کرسمس کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد پیش کی ہے۔
مسٹر کووند نے کرسمس کےموقع پر جمعہ کے روز ٹویٹ کیا ’’کرسمس کی دلی مبارکباد۔ میں امید کرتا ہوں کہ یہ تہوار امن و خوشحالی کے ساتھ معاشرے میں ہم آہنگی کو فروغ 0951 دے گا‘‘۔

انہوں نے کہا ’‘آئیے ہم اس تہوار پر عیسی مسیح کی محبت، شفقت اور انسان دوستی کی تعلیمات پر عمل کریں اور معاشرے اور قوم کی فلاح و بہبود کے لئے پرعزم رہیں‘‘۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here