کووند نے بوٹا سنگھ کی موت پر تعزیت کا اظہار کیا

0
191

0نئی دہلی: صدر رام ناتھ کووند نے سابق مرکزی وزیر اور کانگریس کے سینئر رہنما بوٹا سنگھ کی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
مسٹر کووند نے ہفتے کے روز ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا ، “مسٹر بوٹا سنگھ کی موت سے ملک اپنا بھرپور انتظامی تجربہ کار اور طویل پارلیمانی کیریئررکھنے والے کو کھو چکا ہے۔”

صدر نے کہا ، “وہ (مسٹر بوٹا سنگھ) ہمیشہ دبے ہوئے اور پسماندہ افراد کی رہنمائی کرتے رہے ہیں۔ ان کے اہل خانہ اور حامیوں سے گہری تعزیت۔ “

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here