سیف سے پہلے کسی اور خان پر فدا تھیں کرینہ کپور، ہو گئی تھی شادی کی تیاری

0
445

کرینہ کپور بالی ووڈ کی ان اداکاراؤں میں سے ہیں جو اپنی نجی زندگی کے بارے میں میڈیا سے کچھ نہیں چھپاتیں۔ اپنے افئیر سے لے کر حاملہ ہونے تک کرینہ کپور اپنی ہر ایک بات کو میڈیا کے سامنے فخر سے رکھتی آئی ہیں۔ آج کرینہ کپور اپنا 39 واں جنم دن منا رہی ہیں۔ اس موقع پر ہم آپ کو کرینہ کپور سے منسلک کچھ دلچسپ باتیں بتانے جا رہے ہیں۔

بات کرینہ کپور کی نجی زندگی کی کریں تو شاہد کپور سے ریلیشن شپ کے بعد سیف علی خان سے شادی تک کرینہ کپور کی زندگی کا ہر سچ ان کے مداحوں کے سامنے رہا۔ مگر پھر بھی کئی صفحات ایسے ہیں جو کھلے تو صحیح مگر جنہیں شاید ہی آپ نے پڑھا ہو۔

شاہد کپور کو کیا ڈیٹ

نواب خان سیف سے شادی سے پہلے کرینہ کا نام صرف شاہد کے ساتھ ہی نہیں جوڑا گیا۔ ان کی زندگی میں سیف سے پہلے بھی ایک مسٹر خان آ چکے تھے۔ زیادہ تر لوگ کرینہ کے ریلیشن شپ کو صرف شاہد سے سیف تک ہی دیکھتے ہیں۔ مگر کم لوگ یہ بات جانتے ہیں کہ کچھ وقت کے لئے کرینہ اور ریتک بھی ایک دوسرے کو ڈیٹ کر رہے تھے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here