اپنے قتل سے 24 گھنٹے پہلے کملیش تیواری نے فیس بک پر مسلمانوں کے لئے کہی تھی یہ بڑی بات

0
394

نئی دہلی۔ قتل سے ایک دن پہلے 17 اکتوبر کی رات کو کملیش تیواری نے فیس بک پر ایک انکشاف کیا ہے۔ یہ انکشاف کچھ فون کالوں سے جڑا ہوا ہے۔ اس میں سیاسی پارٹیاں بھی شامل ہیں۔

اس انکشاف میں مسلمانوں کے بارے میں لکھا گیا ہے۔ کملیش تیواری نے انکشاف کرتے ہوئے اسے حمایت دینے کی بات کہی ہے۔ اس کے بعد تین پوسٹ اور کی گئی ہیں۔

گزشتہ 17 اکتوبر کی رات کو ٹھیک 8 بج کر 21 منٹ پر کملیش تیواری کی طرف سے یہ فیس بک پوسٹ کی گئی ہے۔ پوسٹ ہندی میں لکھی گئی ہے جس میں لکھا ہے ’’ 80 سیاسی پارٹیوں نے ہندو سماج پارٹی سے گٹھ بندھن کی تجویز اب تک بھیجی، سچ میں 75 پارٹیوں کو تو ہم نے تب جانا جب ان کی تجویز آئی ہم فلاں پارٹی کا قومی صدر بول رہا ہوں۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here