کمل ناتھ نے شیوراج کو سالگرہ کی مبارکباد دی

0
143

بھوپال ، 5 مارچ : مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی کمل ناتھ نے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی ہے۔

کمل ناتھ نے شیوراج کو سالگرہ کی مبارکباد دی

کمل ناتھ نے چھندواڑہ سے وزیر اعلی مسٹر چوہان کو اپنے فون پر ان کی سالگرہ پرمبارکباد دی اور ان کی اچھی صحت اور لمبی عمر کے لئے ایشور سے دعا کی ۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here