Friday, August 29, 2025
spot_img
HomeMarqueeکمل ناتھ نے مہا شیو راتری کے موقع پر ملک کے عوام...

کمل ناتھ نے مہا شیو راتری کے موقع پر ملک کے عوام کے لئے خوشحالی کی دعا کی

بھوپال، 21 فروری (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے وزیراعلی کمل ناتھ نے مہا شیو راتری کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد دی اور نیک خواہشار کا اظہار کرتے ہوئے خوشحالی کی تمنا کی۔


مسٹر کمل ناتھ نے ٹوئٹ کے ذریعہ ملک اور ملک کے عوام کو مہا شیوراترای کے مبارک موقع پر دلی نیک خواہشات پیش کیں۔ انہوں نے کہا کہ مہا شیوراتری ہندوستانی روحانی ثقافت کا تہوار ہے۔

بھگوان شنکر سبھی دیووں کے لئے قابل احترام ہیں، وہ سرجن کے دیوتا ہیں۔ اس مبارک موقع پر بابا مہا کال سے ملک اور ریاست کی خوشحال، امن و سلامتی کی دعا کرتا ہوں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular