اسرائیل نے غزہ پر ایک بار پھرکیا حملہ

0
194

غاصب صیہونی حکومت نے کل رات غزہ پٹی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔ المیادین کی رپورٹ کے مطابق قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے توپ خانوں نے مشرقی غزہ کے البریج علاقے پر گولہ باری کی ہے ۔

اسرائیل غزہ پر کا ایک بار پھر حملہ

فلسطینی ذرائع کے مطابق صیہونی حکومت کی توپوں نے غرہ پٹی کے القرارہ علاقے میں واقع زرعی اراضی پر بھی گولے برسائے۔

ابھی تک ان حملوں میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات کے بارے میں کوئی رپورٹ نہیں ملی ہے۔

صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں ، ہیلی کاپٹروں ، ڈرون طیاروں اور توپخانوں نے حالیہ مہینوں میں غزہ پٹی کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا ہے ۔

صیہونی فوجی اور انتہا پسند صیہونی روزانہ کسی نہ کسی بہانے سے مظلوم فلسطینیوں کو شہید یا زخمی کردیتے ہیں یا پھر گرفتار کرلیتے ہیں

0
Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here