عراق میں راکٹ حملے میں اگر امریکی مارے گئے تو ایران ہوگا ذمہ دار: ٹرمپ

0
70

واشنگٹن امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر عراق میں راکٹ حملے میں کسی اگر کوئی امریکی شہری مارا جاتا ہے تو امریکہ اس کے لئے ایران کو ذمہ دار ٹھہرائے گا۔

مسٹر ٹرمپ نے بدھ کو ٹوئٹ کرکے کہا ’’بغداد واقع امریکی سفارتخانے پر اتوار کو راکٹ سے کئی حملے ہوئے تھے۔ تین راکٹ ناکام ہوگئے۔ اندازہ ہے کہ یہ راکٹ ایران سے داغے گئے تھے۔ ایران کو کچھ دوستانہ صحیح مشورہ: اگر کوئی امریکی مارا گیا تو میں ایران کو اس کا ذمہ دار ٹھراؤں گا۔ اس پر غور کریں “


اس سے قبل امریکی حکام کو خدشہ تھا کہ ایران کے حمایت یافتہ دہشت گرد امریکی ڈرون حملے میں ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کی ہلاکت کی پہلی برسی کے موقع پر حملہ کر سکتے ہیں۔‘‘

اس سے قبل امریکہ کے افسران نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ امریکی ڈرون حملے میں ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کے مارے جانے کی پہلی برسی کے موقع پر ایران حامی شدت پسند حملے کرسکتے ہیں۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here