روضہ امام رضا ؑپر شہید قاسم سلیمانی اور ساتھیوں کے جنازوں کی حاضری

0
177

روضہ امام علی رضا پر شہید مدافع حرم سردار قاسم سلیمانی، شہید ابو مہدی مہندس اور ان کے باوفا ساتھیوں کی تشییع جنازہ کی گئی۔اتوار کے روز بعد از ظہر مشہد مقدس میں کئی ملین افراد نے شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی تشییع جنازہ میں شرکت کی اور ان مقدس شہیدوں سے تجدید عہد کیا۔

اس سے قبل ان عظیم شہیدوں کے جنازوں کو نجف ،کربلااور کاظمین کے مقدس مقامات بھی لے جایا گیا اور ان کی تشییع جنازہ میں لاکھوں عاشقان اہلبیتؑ نے شرکت کی اور عالم اسلام کے ان عظیم شہیدوں سے تجدید عہد کیا۔

 

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here