Sunday, May 18, 2025
spot_img
HomeSliderانڈونیشیا :کورونا اموات بڑھنے پر قبرستانوں میں جگہ کم پڑی

انڈونیشیا :کورونا اموات بڑھنے پر قبرستانوں میں جگہ کم پڑی

انڈونیشیا میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات بڑھنے پر قبرستانوں میں جگہ کم پڑنے لگی۔

انڈونیشیا میں اب تک کورونا وائرس سے 80 ہزار افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ جکارتہ میں نئی قبروں کیلئے جگہ بنائی جارہی ہے۔

ادھر امریکا میں نئےکورونا وائرس کیسز اور اسپتالوں میں زیر علاج مریضوں کی تعداد کم ہونے لگی لیکن ماہرین نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطرہ اب بھی برقرار ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular