کرکٹر حسن علی کی بھارتی اہلیہ کا پہلی بار پاکستان پہنچنے پر شانداراستقبال

0
157

کرکٹر حسن علی کی بھارتی اہلیہ سامعیہ آرزو کا گوجرانوالہ میں سسرالی گھر پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیاگیا۔ گیٹ سے کمرے تک سرخ پھولوں کا قالین بنایاگیا جس پر چلتے ہوئے حسن علی کی اہلیہ اپنے کمرے میں داخل ہوئیں۔ اس کمرے میں بھی ہر طرف پھول ہی پھول تھے۔

بستر پر پھولوں کے ذریعے خوش آمدید لکھاگیا۔ کمرےمیں حسن علی اور سامعیہ کی شادی کی تصاویر بھی آویزاں کی گئی تھیں۔ سامعیہ آرزو اور حسن علی کی شادی 20 اگست کودبئی میں ہوئی تھی، جس کے بعد وہ پہلی بار حسن کے گھر آئی ہیں۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here