شمالی آئرلینڈ میں جلاؤ اور گھیراؤ کے واقعات میں اضافہ

0
90

شمالی آئرلینڈ میں ایک ہفتے بعد بھی ہنگاموں پر قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔ شمالی آئرلینڈ میں جلاؤ اور گھیراؤ کے واقعات میں 50 سے زیادہ پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ہيں۔

شمالی آئرلینڈ میں جلاؤ اور گھیراؤ کے واقعات میں اضافہ

شمالی آئرلینڈ میں تشدد کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق مشتعل نوجوانوں نے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب جلاؤ گھیراؤ کے ساتھ پولیس پر پیٹرول بموں اور پتھروں سے حملے کیے۔

مقامی ذرا‏‏یع کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے سے جاری فسادات میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کی تعداد 55 ہوگئی ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here