مسجد الحرام آنے والوں کی تعداد میں اضافہ

0
150

مکہ: نماز اور عمرے کے لیے آنے والوں پر اعتمرنا ایپ کی پابندی لازمی ہے
کورونا وائرس کے بعد سے عمرہ اور نماز کے لیے مسجد الحرام آنے والوں کی تعداد 67 لاکھ سے بڑھ گئی ہے۔

کوروناوائرس کے پیش نظر نماز اور عمرے کے لیے جانے والوں پر’اعتمرنا‘ ایپ کی پابندی ہے۔

سعودی عرب، رواں عمرہ سیزن 40 لاکھ زائرین کی مسجد الحرام آمد

مکہ سے حرمین انتظامیہ کے مطابق اعتمرنا کے ذریعے نماز اور عمرے کا اجازت نامہ حاصل کرنا لازمی ہے۔ اور یہ پابندی بیرون ملک سے آنے والے عمرہ زائرین پر بھی نافذ ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here