شیوپوری میں ایک کار ڈرائیور تاجرکے روپے لے کر فرار- In Shivpuri, a car driver fled with the money of a trader

0
112

In Shivpuri, a car driver fled with the money of a trader

شیوپوری:  مدھیہ پردیش کے شیوپوری میں ایک تاجر کے کار ڈرائیور قریب گیارہ لاکھ روپے لے کر فرار ہوگیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق کوتوالی تھانہ علاقے کے شنکر کالونی میں گوالیار کے رہنے والے تاجر شرے اگروال کار ڈرائیور ارون سنگھ کے ساتھ یہاں دکانداروں سے وصولی کرنے آئے تھے۔ اس دوران جب شرے دکان پر وصولی کےلئے پہنچے۔تبھی کار ڈرائیور کار میں رکھے قریب 11 لاکھ روپے لے کر بھاگ گیا۔
پولیس نے بتایا کہ شرے کی شکایت پر معاملہ درج کرکے جانچ کی جارہی ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here