منی پور میں پھر تشدد، حالات کشیدہ، کرفیو نافذ

کئی مقامات پر آتشزدگی،علاقے میںخوف و دہشت ، 2 شرپسند گرفتار،فوج اور آسام رائفلز کے جوان تعینات امپھال : تشدد سے بے حال نظر آ رہے منی پور کی راجدھانی امپھال میں ایک مرتبہ پھر تشدد بھڑکنے کی خبر ہے ۔ موصولہ معلومات کے مطابق امپھال میں کئی جگہوں پر آگ زنی کی خبروں کے … Continue reading منی پور میں پھر تشدد، حالات کشیدہ، کرفیو نافذ