حیدرآباد:پولیس نے غیر مجاز دکانات کو برخواست کردیا

0
71

حیدرآباد:  شہر حیدرآباد کے ونستھلی پورم میں پولیس نے فٹ پاتھس پر غیر مجاز قبضوں کے ذریعہ لگائی گئی دکانات کو برخواست کردیا۔آج صبح ونستھلی پورم کے رعیتوبازار میں لگائے گئی ان دکانات کو پولیس نے برخواست کردیا۔تقریبا 20ملازمین پولیس وہاں پہنچے اور یہ کارروائی کی۔پولیس نے سبزیوں اور پھلوں کی بنڈیوں کو وہاں سے ہٹادیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ یہ بنڈیاں اور دوسری چھوٹی دکانات ٹریفک کے آسان بہاو میں رکاوٹ بن رہے تھے۔پولیس کی اس کارروائی پر چھوٹے تاجرین نے مایوسی کا اظہار کیا۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here