غلط سمت میں گامزن ہے دنیا بھر میں انسانی حقوق کی صورتحال

0
106

سال 2020 میں دنیا بھر میں انسانی حقوق کی صورتحال پر امریکی محکمہ خارجہ نے سالانہ رپورٹ جاری کردی۔

غلط سمت میں گامزن ہے دنیا بھر میں انسانی حقوق کی صورتحال

امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں انسانی حقوق کی صورتحال غلط سمت میں جاری ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے رپورٹ جاری کی گئی جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں انسانی حقوق کی صورتحال مستقل غلط سمت میں جاری ہے۔

امریکی وزیر خارجہ انتھونی بالنکن نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں انسانی حقوق کی صورتحال خراب ہے۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ انسانی حقوق کی صورتحال مستقل غلط سمت میں گامزن ہے۔

امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ دنیا کے ہر خطے میں اسی قسم کی صورتحال درپیش ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here