دہلی-این سی آر میں تیز دھند، ہوا کا معیار بے حد خراب

0
100

نئی دہلی، 13 فروری : دہلی اور قومی خطہ راجدھانی میں ہفتہ کی صبح گھنا کہرا چھایا رہا اور ہوا کا معیار بہت خراب درج کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ، دارالحکومت میں کم از کم درجہ حرارت 10 ڈگری سیلسیس اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27 ڈگری سیلسیس کے قریب رہنے کی توقع ہے۔

دارالحکومت اور اس کے آس پاس کے متعدد علاقوں میں گھنے دھند کے باعث صبح سویرے حد بصارت کم ہوکر 50 میٹر تک رہ گئی۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here