ہردوئی:کرنٹ لگنے سے ایک شخص کی موت- Hardoi: One person dies of electrocution

0
602

ہردوئی: اترپردیش کے ضلع ہردوئی میں بدھ کو ایک پردھان عہدے کے امیدوار کے شوہر کی کرنٹ لگنے سے موت ہوگئی۔
پولیس نے بتایا کہ متوفی ہولی کی مبارک باد کے لئے سیڑھی لگا کر بینکر باندھ رہا تھا کہ اوپر سے گذررہے ہائی ٹینشن 11ہزار وولٹ کی بجلی لائن کی زد میں آگیا اور کرنٹ لگنے سے وہ سیڑھی سے نیچے گر گیا اور کچھ دیر میں ہی اس کی موت ہوگئی۔
پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ تھانہ لونار علاقے کے مرگواں چودھری گاوں باشندہ ویرپال کی کرنٹ لگنے سے موت ہوگئی۔ متوفی کی بیوی ستیہ وتی گاوں میں پردھانی کی امیدوار ہے۔ اپنی بیوی کی امیدواری کے سلسلسے میں متوفی سیڑھی لگا کر ہوگلی کی مبارک بادی بینر باندھ رہا تھا۔ بینر باندھنے کے دوران اوپر سے ہی گذر رہے 11ہزار واٹ کی بجلی لائن کی زد میں آنے اسے اس کی موت ہوگئی

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here