ٹرک کی ٹکر میں موٹر سائیکل سوار کی موت

0
1691

گونڈہ:18 اکتوبر(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع گونڈہ کے دیہات کوتوالی علاقے کے گونڈہ اجودھیا شاہراہ پر کھوہنسا بازار میں ٹرک کی ٹکر سے آج موٹر سائیکل سوار شخص کی موت ہوگئی جبکہ دیگر ایک زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق کھوڑارے تھانہ علاقے کے مجھوا گاؤں کے رہنےوالے راجیندر پرساد اوررام اجاگر بائیک سے گونڈہ جارہے تھے۔

کھورہنسا بازار میں بریکر کے نزدیک پیچھے سے آرہی ایک تیز رفتا ربے قابو ٹرک نے بائیک کو ٹکر ماردی۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here