Wednesday, May 14, 2025
spot_img
HomeSliderشمالی مصر میں گارمینٹ فیکٹری میں آتشزدگی

شمالی مصر میں گارمینٹ فیکٹری میں آتشزدگی

قاہرہ، 11مارچ : شمالی مصر کے کیوبیا صوبہ میں ایک گارمینٹ فیکٹری میں آگ لگنے سے 20 لوگوں کی موت ہوگئی اور کم ازکم 23 دیگر جھلس گئے

 

شمالی مصر میں گارمینٹ فیکٹری میں آتشزدگی صوبائی انتظامیہ نے جمعرات کو یہ اطلاع دی اس سے قبل دن میں الاحرام اخبار نے 12 لوگوں کے مارے جانے اور 19 کے جھلسنے کی اطلاع دی تھی۔

انتظامی ذرائع نے بتایا کہ آگ سے 23 لوگوں کی موت ہوگئی اور 23 دیگر جھلس گئے ہیں۔ آگ اتنی بھیانک تھی کی اس پر قابو پانے کے لئے 10 سے زیادہ فائربریگیڈ کولگانا پڑا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular