ضرورتمندوں کو 50 لاکھ روپے کے چاول عطیہ کریں گے گنگولی

0
127

کولکتہ، 26 مارچ: ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر اور سابق ہندوستانی کپتان سوربھ گنگولی 21 دن کے لاک ڈاؤن کے دوران ضرورتمندوں کو 50 لاکھ روپے کے چاول عطیہ کریں گے۔

کورونا وائرس کے خطرے کو دیکھتے ہوئے حکومت نے 21 دنوں کے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے جس کے بعد کئی ریاستوں میں لوگوں کو ضرورت کا سامان لینے میں دقت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن (سي اےبي) نے بیان جاری کر کے کہاکہ گنگولی اور لال بابا چاول ضرورتمندوں کو 50 لاکھ روپے کے چاول دیں گے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here