سابق رکن اسمبلی کے وینکٹ نرسیا چل بسے

0
42

حیدرآباد:  سابق رکن اسمبلی کے وینکٹ نرسیا طویل علالت کے بعد چل بسے۔ان کی عمر 87برس تھی۔انہوں نے متحدہ آندھراپردیش اسمبلی میں سی پی آئی ایم کی طرف سے ضلع کھمم کے مدھیرا حلقہ کی دو مرتبہ نمائندگی کی تھی تاہم پارٹی قیادت کے ساتھ ہوئے اختلافات کے بعد انہوں نے 2009میں پارٹی چھوڑ دی تھی۔

 

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here