25 دسمبر کی اشاعت کے لئے

0
116

1946۔ تائیوان میں آئین اختیار کیا گیا۔

1947۔ چین میں آئین نافذ ہوا۔
1949۔ پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کی پیدائش۔
1962۔ سوویت یونین نے نووایا جیملیا علاقے میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔
1968۔ تامل ناڈو کے کلاوینمانی گاوں میں 42 دلتوں کو زندہ جلایا گیا۔
1972۔ ہندوستان کے آخری گورنر جنرل چکرورتی راجا گوپالا چاری کا مدراس میں انتقال ہوا۔
1974۔ روم جارہے ایئر انڈیا کے طیارے بوئنگ 747 کو اغوا کیا گیا۔
1977۔ مزاحیہ فلمی اداکار چارلی چپلن کا انتقال۔
1979۔ سوویت فوج نے افغانستان پر حملہ کیا۔
1990۔ ورلڈ وائڈ ویب (www) کا پہلا کامیاب تجربہ ہوا۔
1991۔ میخائل گورباچیف نے سوویت یونین کے صدر کے عہدے سے استعفی دیا۔
1994۔ سابق صدر گیانی ذیل سنگھ کا چنڈی گڑھ میں انتقال ہوا۔
2003۔ بیروت جارہے بوئنگ 727 طیارہ بحر اٹلانٹک میں گرا اور 138 مسافروں کی موت۔
2008۔ خلا میں لانچ کئے گئے ہندوستان کے چندریان۔1 کے 11 میں سے ایک پیلوڈرس نے چاند سے نئی تصاویر بھیجیں۔
2012۔ جنوبی قزاخستان کے شمکینٹ شہر میں اے این 72 طیارہ حادثے کا شکار ہوا جس میں 27 لوگوں کی موت ہوئی۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here