شاہجہاں پور میں ٹرین سے ٹرک کی ٹکر میں پانچ کی موت

0
116

شاہجہاں پور، 22 اپریل : اتر پردیش کے شاہجہان پور میں آج زبرست ٹرین حادثہ پیش آیا ، جس میں ایک بچے سمیت 5 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ قریب نصف درجن افراد زخمی ہوئے۔

شاہجہاں پور میں ٹرین سے ٹرکوں کی ٹکر میں پانچ کی موت

زخمیوں کو فوری طور پر علاج کے لئے بریلی بھیج دیا گیا ہے۔
جس میں بہت سے لوگوں کی حالت سنگین ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here