اندور میں کورونا سے پانچ کی موت ، 143 نئے کیسز

0
53

اندور:  مدھیہ پردیش کے ضلع اندور میں 4 جنوری کو کورونا سے پانچ افراد کی دورانِ علان موت ہونے سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 892 ہوگئی ہے ، اس کے علاوہ 143 نئے کیسز بھی سامنے آئے ہیں۔
انچارج چیف میڈیکل اینڈ ہیلتھ آفیسر نے بتایا کہ کل 179 متاثرہ افراد کو صحت مند قرار دیا گیا ہے۔ اس کے بعد یہاں ایکٹو کیسز کم ہو کر 2457 رہ گئے ہیں۔ اب تک 683146 مشتبہ افراد کی جانچ کی جاچکی ہے۔ اس جانچ میں 55725 کیسز سامنے آئے ہیں ، ان میں سے 52376 صحتیاب ہو کر اپنےگھر جا چکےہیں۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here