امریکا : پہلا تھری ڈی پرنٹڈ گھر فروخت کیلئے پیش

0
174

امریکا کی جانب سے پہلا تھری ڈی پرنٹڈ گھر فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ صرف 48 گھنٹے کے مختصر وقت میں گھر تعمیر کر سکتی ہے جبکہ یہ گھر 50 سال سے زائد عرصے تک کارآمد رہے گا ۔

تھری ڈی پرنٹڈ گھر 3 بیڈ رومز اور 2 باتھ رومز پر مشتمل ہے جبکہ گھر کی قیمت تقریبا 5 کروڑ روپے رکھی گئی ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here