Wednesday, April 24, 2024
spot_img
HomeMarqueeپٹرول- ڈیزل کی قیمتوں میں کمی

پٹرول- ڈیزل کی قیمتوں میں کمی

نئی دہلی، 4 نومبر ( یواین آئی) ملک کے چار بڑے شہروں میں تین دن بعد پیر کے روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی آئی ہے ۔
پٹرول آٹھ سے نو پیسے اور ڈیزل چار سے پانچ پیسے فی لیٹر سستا ہوا ہے ۔

ملک کی تیل مارکیٹنگ شعبے کی معروف کمپنی انڈین آئل کے مطابق دہلی میں پٹرول کی قیمت کم ہو کر 72.65 روپے اور ڈیزل 65.75 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے ۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular