کسانوں کا 6 فروری کو ملک گیر احتجاج کرنے کا اعلان

0
115

دارالحکومت نئی دہلی میں احتجاج کرنے والے بھارتی کسانوں نے احتجاج کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ب دارالحکومت نئی دہلی میں احتجاج کرنے والے کسانوں نے احتجاج کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملک کے احتجاجی کسانوں نے 6 فروری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔

ادھر مودی حکومت کی جانب سے آزادی اظہار رائے کو قابو کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ کسان احتجاج کی رپورٹنگ کرنے والے متعدد صحافیوں کےخلاف بغاوت کے مقدمات درج کرلیے گئے۔ تمام مقدمات ان ریاستوں میں درج کئے گئے جہاں بی جے پی برسر اقتدار ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here