دنیا کا سب سے وزنی آم پیدا کرکے کسان نے ورلڈ ریکارڈ بنادیا

0
77

کسان نے دنیا کا سب سے وزنی آم پیدا کرکے ورلڈ ریکارڈ بنادیا
کولمبیا کے کسان نے دنیا کا سب سے وزنی آم پیدا کرکے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کرالیا۔

دنیا کا سب سے وزنی آم پیدا کرکے کسان نے ورلڈ ریکارڈ بنادیا

کولمبیا سے تعلق رکھنے والے کسان نے دنیا کا سب سے وزنی آم اُگایا ہے جس کا وزن 4.25 کلو گرام ہے ۔

کسان کا کہنا ہےکہ وہ دنیا پر یہ ظاہر کرنا چاہتا ہے کہ کولمبیا کے لوگ نہایت عاجز اور محنت کش ہیں جو محبت کے ساتھ بہترین پھل اگاتے ہیں۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here