انڈونیشیا اور مشرقی تیمورمیں طوفانی بارش سے اموات

0
59

انڈونیشیا اور مشرقی تیمور میں طوفانی بارشوں،سیلاب اور لینڈ
سلائیڈنگ میں ہونے والی اموات کی تعداد 157 ہوگئی۔

 انڈونیشیا اور مشرقی تیمورمیں طوفانی بارش سے اموات

حکام کے مطابق انڈونیشیا میں مختلف حادثات میں 157اموات ہوئی ہیں جبکہ 70 سے زائد افراد اب بھی لاپتہ ہیں،جن کی تلاش کیلئے ریسکیو اہلکاروں کی کوششیں جاری ہیں۔

سیلابی صورتحال کے باعث دس ہزار کے قریب افراد اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں۔

دوسری جانب مشرقی تیمور میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 27 ہوگئی ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here