ایکتا کپور نے اجمیر درگاہ پر حاضری دی- Ekta Kapoor visited Ajmer Dargah

0
129

اجمیر، ملک کی مشہور فلم پروڈیوسر، ہدایتکار اور چھوٹے پردے کے سیریل کے لئے مشہور ایکتا کپور نے آج راجستھان کے اجمیر میں خواجہ معین الدین حسن چشتی کی درگاہ پر حاضری دی ایکتا کپور اپنی تین خواتین فنکاروں کے ہمراہ درگاہ شریف پہنچیں اور سر پر مخمل کی چادریں اور پھول لیکر آستانہ پر پہنچ کر پیش کیا۔ ایکتا کپور نے غریب نواز کی بارگاہ میں آنے والے سیریل ‘دی میرڈ وومین’ کی کامیابی کے لئے دعا کی۔

خادم عمران چشتی نے پولیس کی سخت سیکیورٹی کے درمیان زیارت کروائی۔ خادم چشتی نے کہا کہ ایکتا کپور کو خواجہ غریب نواز میں گہری عقیدت ہے، وہ کسی بھی سیریل کا پہلی کیسٹ یہاں لا کر ان کی کامیابی کے لئے دعا کرتی ہیں۔

 

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here