Thursday, May 15, 2025
spot_img
HomeMarqueeالاسکا میں زلزلہ کے جھٹکے

الاسکا میں زلزلہ کے جھٹکے

واشنگٹن، 2 مارچ (ژنہوا) امریکہ میں الاسکا علاقہ کے امتی گنك جزیرے پر پیر کو 5.8 شدت کے زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔


امریکی جیولوجیکل سینٹر کے مطابق ریکٹرا سکیل پر زلزلہ کی شدت 5.8 تھی اور اس کا مرکز 51.176 ڈگری شمالی طول البلد اور 179.8093 ڈگری مغربی عرض البلد میں زمین کی سطح سے 29.47 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔
مرکز نے بتایا کہ زلزلہ سے فی الحال جان مال یا دیگر کسی طرح کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے اور نہ ہی سونامی کی کوئی وارننگ جاری کی گئی ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular